رُک جاو، پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس کے انڈے کھلائے جا رہے ہیں؟ ہوش اُڑا دینے والی حقیقت، سب نے سر پکڑ لئے

رُک جاو، پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس کے انڈے کھلائے جا رہے ہیں؟ ہوش اُڑا دینے والی حقیقت، سب نے سر پکڑ لئے

مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ کھلائے جانے کا انکشاف، کراچی کے ڈھابے اور ہوٹلز میں گھنائونا کاروبار عروج پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈھابوں اور ہوٹلز میں مرغی کی جگہ

کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ بنا کر کسٹمرز کو کھلایا جا رہا ہے۔ انکشاف ہوا ہےکہ ان ڈھابوں اور ہوٹلز کو یہ انڈےوائلڈ لائف کے اہلکار اور مضافاتی علاقوں میں موجود کچھوا فارمز کے مالکان فراہم کرتے ہیںاور یہ انڈے

زیادہ تر آملیٹ کی صورت میںچائے کے ڈھابوں اور شہر کے پوش علاقوں میں کھلنے والے ہوٹلز میں آملیٹ اور انڈا پراٹھا کی شکل میں گاہکوں کو پیش کئے جا تے مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر

وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Articles You May Like

Comments are closed.