ofis escort

’’ اگر ایک کرکٹر وزیر اعظم بن سکتا ہے تو اداکارہ کیوں نہیں۔۔‘‘ مہوش حیات نے بڑا اعلان کر دیا

’’ اگر ایک کرکٹر وزیر اعظم بن سکتا ہے تو اداکارہ کیوں نہیں۔۔‘‘ مہوش حیات نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کی معروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز کی حامل مہوش حیات نے پاکستان کی وزیر اعظم بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاست سے متاثر ہوں

کیونکہ وہ نہ صرف کافی تبدیلی لائے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ایک نئی سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ مجھے سیاست میں بہت دلچسپی ہوگئی ہے،میرا ارادہ ملک میں

بہتری لانے کا ہے اب وہ پارلیمانی طریقے سے آتی ہے یا اپنی پارٹی بنانے سے آتی ہے یہ تو وقت بتائے گا۔ اداکارہ نے کہا کہ جب ایک کرکٹر ملک کا وزیر اعظم بن سکتا ہے تو ایک اداکارہ کیوں نہیں بن سکتی؟، میں عمران خان

کو چیلنج نہیں کر رہی لیکن آگے جا کر ان کی جگہ کسی نے تو لینی ہے تو میں بھی وزیر اعظم کی امیدوار بن سکتی ہوں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے

حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Articles You May Like

Comments are closed.