2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک )کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے،

کورونا کے بڑھتے کیسز پر بلوچستان کے ضلع گوادر میں دو ہفتوں کے لئے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے دو ہفتوں کے لئے مکمل لاک ڈاؤن

کا اطلاق اتوار 25 جولائی سے ہو گا۔لاک ڈاؤن کے دوران کریانہ اسٹور، پھل سبزیوں کی دکانیں، میڈیکل سٹور اور پیڑول پمپس کھلے رہیں گے۔ صرف ویکسین لگوانے والوں کو آمدورفت کی اجازت ہو گی۔ عوام کو ماسک کی پابندی بھی کرنا ہوگی

۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر

کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Articles You May Like

Comments are closed.