ایسے کام نہیں چلے گا ایک ایک شخص کا پتہ لگا کر اسے کرونا ویکیسن لگانی پڑے گی یہ کب سے ہونے والا ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نےاعلان کردیا

ایسے کام نہیں چلے گا ایک ایک شخص کا پتہ لگا کر اسے کرونا ویکیسن لگانی پڑے گی یہ کب سے ہونے والا ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نےاعلان کردیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے لاک ڈائون کو کامیاب بنانے کےلئے نئی حکمت عملی کی تجویز دے ڈالی ہے۔ لاک ڈائون کے علاقو ں میں ہر شخص کو کرونا ویکسین لگائی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )

نے لاک ڈائون کو کامیاب بنانے اور اس کے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے کےلئے نیا حکمت عملی وضع کی ہے اوراس حوالے سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ ایسے علاقوں میں ہر شہر کو کرونا ویکیسن لگائی جائے گی۔ اس حوالے سے بتایا گیاہے کہ لاک ڈائون والے ایریازمیں تمام

رہائشی علاقوں کا سروے کرکے وہاں مقیم افراد کے کوائف اکٹھے کیے جائیں گے اوراس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ ان علاقوں میں رہائش پذیر تمام شہریوں کو کرونا ویکسین لگائی جائے تاکہ وائرس کو ان علاقوںمیں پھیلنے سے روکاجاسکے۔واضح رہے کہ سندھ کے

شہر نواب شاہ میں شام چھ بجے سے لاک ڈائون کے آغاز کا اعلان ہوتے ہی پولیس نے دوکانیں بند کروانا شروع کردی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.