عوام راشن پانی جمع کرلیں۔۔۔9اگست تک لاک ڈائون،بری خبرسنادی گئی

عوام راشن پانی جمع کرلیں۔۔۔9اگست تک لاک ڈائون،بری خبرسنادی گئی

کورونا کیسز میں اضافے پر کراچی کے ضلع کیماڑی کی یوسی 4 اور 5 میں آج سے 9 اگست تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ضلعی جنوبی میں انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گاڑیاں بند کر دیں۔انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارگو دفاتر سمیت11 دکانیں سیل کیں اور 8 ہزار روپے جرمانہ بھی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.