موجیں ہی موجیں ،سونا کتنا سستا ہوگیا؟ ناقابل یقین خبر آگئی ،خریداروں کی تو موجیں لگ گئیں

موجیں ہی موجیں ،سونا کتنا سستا ہوگیا؟ ناقابل یقین خبر آگئی ،خریداروں کی تو موجیں لگ گئیں

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی پاکستان اور بین الاقوامی میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 500 روپے اور فی اونس سونا 13 ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے رواں سال کی چوتھی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا،

اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔زرِمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری

اعداد و شمار کے مطابق منگل 27 جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 80 پیسے اضافے کے بعد 161.40 تک جاپہنچا۔ارسا کے مطابق 20 سے 27 جولائی کے دوران یومیہ اوسطا 3 لاکھ ایکڑ فٹ پانی کا ذخیرہ ہوا اور

گزشتہ 7 روز میں مجموعی آبی ذخائر 46 لاکھ سے بڑھ کر 66 لاکھ ایکڑ فٹ ہوگئے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.