امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ ہو گیا

امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ ہو گیا امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ ہو گیا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکل سے صوبےبھر میں امتحانات ایک ہفتے کےلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ امتحانات کو بھی آگے بڑھانے کیلئے کہا ہے اور اگلے ہفتے

امتحانات نہیں ہوں گے۔خیال رہے کہ کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں جبکہ گزشتہ دنوں صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نے اعلان کیا تھاکہ پہلے بارہویں اور اس کے بعد گیارہویں جماعت کے امتحانات ہوں گے

۔یاد رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں 31 جولائی سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.