مشہورپاکستانی اداکارا نے سالوں بعد سچ بول دیا

مشہورپاکستانی اداکارا نے سالوں بعد سچ بول دیا مشہورپاکستانی اداکارا نے سالوں بعد سچ بول دیا

پاکستانی فلم ’ کاف کنگنا ‘ کی ہیروئن اور اداکارہ ایشل فیاض نے انکشاف کیاہے کہ ان کے سوتیلے باپ نہیں انہیں تین سے چار مرتبہ ان سے دوسرا کام کرنے کی کوشش کی ۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو

میں میزبان نے ایشل فیاض سے بچپن سے متعلق سوالات پوچھے ، انہوں نے بتایا کہ میری عمر 3 سال تھی جب والد کا انتقال ہو گیا جس کے بعد امی نے دوسری شادی کر لی، تھوڑی سی بڑی ہوئی تو سوتیلے باپ نے یہ کرنے کی کوشش کی

اور یہ صرف ایک نہیں بلکہ 3 بار ہوا۔ایشل کا کہنا تھا کہ جب چوتھی بار انہوں نے میرے ساتھ یہ کرنے کی کوشش کی تو میں نے اپنی بہن کو مطلع کیا جس کے بعد ہم امی کے پاس گئے اور پوری کہانی بتائی

۔دوران انٹرویو اداکارہ نے انکشاف کیا کہ اس سارے واقعے کے بعد امی اور ان کے درمیان طلاق ہو گئی۔یاد رہے کہ ایشل فیاض اور خلیل الرحمان قمر کی شادی کی افواہیں گردش کرتی رہیں تھیں جس پر اداکارہ نے خاموشی توڑتے ہوئے

ان کی تردید کی اور کہا کہ اللہ جانتا ہے کہ میری اور خلیل الرحمان کی شادی کی افواہیں کس نے پھیلائیں مجھے اس بارے میں کوئی علم نہیں۔ایشل نے کہا جب میری اور خلیل الرحمان کی شادی کی افواہیں پھیلیں تو میں ڈر گئی تھی اور میں اپنے کمرے میں اکیلے بیٹھ کر رو رہی تھی لیکن مجھے میری والدہ نے سمجھایا ڈر کے بیٹھنے سے کچھ نہیں ہوگا لوگوں کے سامنے جاو اور وضاحت دو جس کے بعد میں نے انٹرویو میں ان تمام افواہوں کو جھوٹا قرار دیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.