ofis escort

”8.2شدت کا زلزلہ ، پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، وارننگ جاری کر دی گئی“

”8.2شدت کا زلزلہ ، پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، وارننگ جاری کر دی گئی“

8.2 شدت کے زلزلے نے زمین کو لرزا کر رکھ دیا جس کے بعد ریاست میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔امریکی جیولوجیکل سروے کی جانب سے جاری کر دہ تفصیلات میں بتایا گیاہے کہ

شدید نوعیت کے زلزلے کا مرکز الاسکا کے شہر ” پیری ویل “ کے جنوب مشرق میں 91 کلومیٹر دوری پر واقع ہے جس کی گہرائی 46.7 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔زلزلے کے بعد شدید نوعیت کے

دو آفٹر شاکس ریکارڈ کیئے گئے جن کی شدت 6.2 اور 5.6 رہی ۔ ریاست کے متعدد علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔امریکی اداروں کی جانب سے

ہوائی میں بھی سونامی کی نگرانی کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.