یہ تو ہے ریاست مدینہ۔۔ پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری ۔۔ بچوں اور والدین کیلئے شاندار خبر

یہ تو ہے ریاست مدینہ۔۔ پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری ۔۔ بچوں اور والدین کیلئے شاندار خبر

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآنِ کریم کی تعلیم لازمی قرار دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے

تمام اسکولوں میں قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازم قرار دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ کی تعلیم دی جائے گی۔جاری کیئے گئے

نوٹیفکیشن کے مطابق کلاس 6 سے انٹر میڈیٹ تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.