سب کا انتظار ختم! حریم شاہ کا دُلہا کونسا صوبائی وزیر ہے؟ نام سامنے آگیا، آج کا سب سے بڑا دعویٰ

سب کا انتظار ختم! حریم شاہ کا دُلہا کونسا صوبائی وزیر ہے؟ نام سامنے آگیا، آج کا سب سے بڑا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ شاید اپنے دلہا ناصر شاہ کو تلاش کر رہی ہیں۔ جمال صدیقی نے کہا کہ ناصرشاہ ماضی سے فراموش نہ ہوں،

ان کی جماعت نے ماضی میں اسمبلی میں آ، گ لگائی تھی۔پی پی نے اسمبلی میں ڈیسک بجا کر دستاویزات کو جلایا تھا۔جمال صدیقی نے کہا کہ بدترین جمہوریت کی علمبردار پی پی اپنا قبلہ درست کرے۔ سندھ حکومت کو اپنی کرپشن

کو بے نقاب ہونے کا ڈر ہے،حکومتی نمائندے اسمبلی فلور پر منہ چھپانے پر مجبور

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.