پاکستان کی اہم شخصیت دار فانی سے کوچ کر گئی

پاکستان کی اہم شخصیت دار فانی سے کوچ کر گئی پاکستان کی اہم شخصیت دار فانی سے کوچ کر گئی

لاہور قومی ٹیم کے سابق کپتان و لیجنڈری کھلاڑی کئی ہفتوں سے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جب کہ بیماری کے دوران حکومت کی جانب سے ان کی کوئی مدد نہیں کی گئی تھی۔ ان کی نماز جناہ بنوں میں ادا کی جائے گی

۔ اولمپک گیمر میں گولڈ ، سلور ، برونز میڈیل لینے والے واحد لیجنڈ کھلاڑی تھے۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ہاکی کے لیجنڈ عبدالرشید جونئیر دارفانی گئے۔ سابق ہاکی کپتان عبدالرشید نے 79 برس کی عمر میں کوچ کیا۔بتایا گیا ہے

کہ عبدالرشید گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔رشید جونئیر کئی ہفتوں سے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جب کہ بیماری کے دوران حکومت کی جانب سے ان کی کوئی مدد نہیں کی گئی تھی

۔ان کی نماز جناہ بنوں میں ادا کی جائے گی ۔عبدالریشد جونئیر اولمپک گیمر میں گولڈ ، سلور ، برونز میڈیل لینے والے واحد لیجنڈ کھلاڑی تھے۔ عبدالرشید جونئیر ہاکی ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے منیجر بھی رہے۔ واضح رہے

کہ عبدالرشید جونئیر 1968ء اور 1972ء جونئیر سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے کھلاڑی ثابت ہوئے، انہوں نے ریٹائرمنٹ کے وقت تک پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 96 گول کیے تھے۔ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے عبدالرشید جونئیر کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.