متحدہ عرب امارات پاکستان سمیت 12 ملکوں پر ویزٹ ویزے کیوں بند کیے اصل بات تو اب سامنے آئی

متحدہ عرب امارات پاکستان سمیت 12 ملکوں پر ویزٹ ویزے کیوں بند کیے اصل بات تو اب سامنے آئی

متحدہ عرب امارات نے گزشتہ ماہ کی 18تاریخ کو پاکستانیوں پروزٹ ویزے کی پابندی عائد کردی تھی۔ یہ فیصلہ پاکستان سمیت 12ملکوں کےلئے کیا گیا تھا۔ اور اس کی وجہ حیران کن طور پر کرونا وائرس کی وبا بتائی گئی تھی

لیکن تعجب کی بات یہ تھی کہ ان ملکوں میں بھارت شامل نہیں تھا۔ جبکہ بھارت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ چنانچہ یہ کہنا کہ پاکستان سمیت 12ملکوں پرپابندی کرونا وائر س

کی وجہ سے لگائی تھی ۔ سراسر غلط تھا۔اب اس بارے میں حقائق سامنے آئے ہیں۔ دبئی میں مقیم ایک پاکستانی شہری کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکومت اسرائیل سے تعلقات قائم ہونے کے بعد سمجھتی ہے کہ پاکستان ،ترکی ،

افغانستان سمیت 12ملکوں کے شہری کسی ایسی سرگرمی کا ارتکاب کرسکتے ہیں جن سے متحدہ عرب امارات میں ان تعلقات کی وجہ سے عدم استحکام پھیل سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.