اسلام آباد کے600مکانوں میں کتنے ہزار کورونا مریض ہیں۔۔انکشاف نے تہلکہ مچادیا، پولیس نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد کے600مکانوں میں کتنے ہزار کورونا مریض ہیں۔۔انکشاف نے تہلکہ مچادیا، پولیس نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد کے600 مکانوں میں دو ہزار کے قریب کورونا مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے انتظامیہ نے سیکٹر جی نائن ون، جی نائن فور، جی ٹین تھری، جی ٹین فور،

ایف ایٹ ون اور ایف الیون تھری سمیت مختلف سیکٹرز کی 27 گلیاں سیل کردیں ۔اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق مکانوں کے باہر پولیس اہل کار تعینات کیے جائیں گے۔واضح رہے

ان علاقوں میں میڈیکل اسٹورز اور ضروری اشیاء ک دکانیں کھلی رہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.