پاکستان کی بہت بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ہو گیا؟ انتہائی افسوسناک خبر

پاکستان کی بہت بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ہو گیا؟ انتہائی افسوسناک خبر

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف مہدی کےبیٹے کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔انھوں نے بتایا کہ

والد آصف مہدی کا انتقال پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔بیٹے نے یہ بھی بتایا کہ گزشتہ روز طعبیت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ یا د رہے کہ آصف مہدپھپھڑوں انفیکشن

کے باعث نو دن سے آغا خان ہسپتال میں زیرِ علاج

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.