انا للہ واناالیہ راجعون، سابق کرکٹر جاوید میانداد کے گھر صف ماتم بچھ گئی اچانک انتقال کی خبر؟ملک بھر سے تعزیتی پیغامات شروع ،فضاسوگوار

انا للہ واناالیہ راجعون، سابق کرکٹر جاوید میانداد کے گھر صف ماتم بچھ گئی اچانک انتقال کی خبر؟ملک بھر سے تعزیتی پیغامات شروع ،فضاسوگوار

قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد کی ہمشیرہ دار فانی سے کوچ کرگئیں، وہ کافی عرصے سے کینسر سے جن، گ لڑ رہی تھیں

۔فیصل اقبال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر یہ افسوس ناک خبر شیئر کرتےہوئے لکھا کہ ’’بھاری دل کے ساتھ میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ کینسر اور عارضہ قلب کے ساتھ ایک طویل جن، گ کے بعد میری والدہ اور جاوید میانداد کی بہن

انتقال کر گئی ہیں۔انہوں نے لکھا کہ برائے مہربانی انہیں اپنی دعائوں میں یاد رکھیں، نماز جنازہ آج رات میری والدہ کے گھر پر ہوگی۔فیصل اقبال کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی حکام اور کرکٹرز ان سے اظہار تعزیت کررہے ہیں۔

مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر

کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.