آئندہ 10برسوں میں لڑکیاں کم پیدا ہونگی تازہ مطالعے میں اہم انکشاف

آئندہ 10برسوں میں لڑکیاں کم پیدا ہونگی تازہ مطالعے میں اہم انکشاف

ایک تازہ مطالعے میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ دس برسوں کے دوران توقع سے 4.7 ملین کم لڑکیاں پیدا ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کئی معاشروں میں لڑکوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔بالخصوص

جنوب مشرقی یورپ کے علاوہ جنوبی اور مشرقی ایشیا میں صنف کی بنیاد پر اسقاط حم، ل جاری ہے اور یہی حقیقت لڑکیوں کی پیدائش کی شرح میں کمی کی وجہ بن سکتی گی۔ اس سے طویل المدتی

بنیادوں پر معاشرے میں عورتوں اور مردوں کا توازن خراب

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.