مشہور ٹک ٹاک اسٹار کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

مشہور ٹک ٹاک اسٹار کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

مشہور ٹک ٹاک اسٹار کو سر میں گول، ی م، ار کر ق، ت، ل کردیا گیا۔ میڈیا کے مطابق 19 سالہ ٹک ٹاک اسٹار برجاس کیلیفورنیا کے ایک تھیٹر میں اپنی دوست کے ساتھ فلم دیکھنے گیا تھا جہاں ایک نوجوان نے دونوں

کے سر میں گول، یاں م، اردیں، جس کے نتیجے میں ٹک ٹاک اسٹار برجاس موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ اس کی دوست کو زخ، می حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخ، موں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ کیلیفورنیا

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات اور عینی شاہدین کے بیانات کے بعد 20 سالہ نوجوان جوزف جیمنیز کو ق، ت، ل کے ج، رم میں گھر سے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا ہے اور

ملزم پر ق، ت، ل، اقدام ق، ت، ل اور چ، وری کی دفعات لگائی گئی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.