محرم کا چاند نظر آنے کی تاریخ بتادی گئی

محرم کا چاند نظر آنے کی تاریخ بتادی گئی محرم کا چاند نظر آنے کی تاریخ بتادی گئی

9اگست 2021 کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی ہے، جس کے تحت یوم عاشور 19 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے محرم نے چاند کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم 1443 ہجری کے

چاندکی پیدائش 8اگست 2021 کو 6بجکر 51 منٹ پر ہوگی ، جس کے بعد محرم کاچاند 9اگست کو نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ 9 اگست کو ملک

کے بیشترحصوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ خیال رہے نئے اسلامی سال کا آغازمحرم الحرام سے ہوتا ہے، اس دوران ملک بھر میں شہدا کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور

سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جاتے ہیں جبکہ امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کیا جائے گا۔ شہر قائد سمیت سندھ کے بلدیاتی اداروں کو محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہے،

جس میں جلوس کی گزرگاہوں سے کچرا ودیگر صفائی کرنے سمیت روڈ اور ٹوٹ پھوٹ کو درست کرنے کا حکم دیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.