تباہی پھیر دینے والا طوفان آنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

تباہی پھیر دینے والا طوفان آنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

حکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا انتباہ! گرج چمک کے طوفان ڈی جی خان، راجنپور اور کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں پر بن چکے ہیں اور تیزی سے جنوب کی جانببڑھ رہے ہیں۔اب سے اگلے 2 گھنٹوں کے دوران بارکھان اور ڈی جی خان اور راجنپور کے پہاڑوں پر

گرج چمک کیساتھ موٹے حجم کی ژالہ باری اور تیز بارش کا امکان ہے ۔جبکہ راجن پور کے میدانی علاقوں اور رحیم یار خان میں مٹّی کے طاقتورطوفان کیساتھ کہیں کہیں معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔ آندھی کی رفتار 80 سے 100 کلومیٹر

فی گھنٹہ متوقع ہے۔ لہٰذا علاقہ مکین طوفان کے دوران گھروں میں محفوظ رہیں۔ اس ہی طرحگرج چمک کے طوفان کیرتھر کے پہاڑوں پر بن کر جنوب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔جس سے لسبیلہ اور اوران کے علاقوں میں 70 ے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ

کی آندھی کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.