ofis escort

ایسا کون پکڑا گیا جس نے درجنوں بچوں کو ز کا نشانہ بنا ڈالا یہ ظالم کو ن ہے؟

ایسا کون پکڑا گیا جس نے درجنوں بچوں کو ز کا نشانہ بنا ڈالا یہ ظالم کو ن ہے؟

درجنوں بچوں سےزی ا دت ی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف تین شہروں میں مقدمات درج تھے۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں اہم کارروائی کرتے ہوئے ایسے ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے جو درجنوں بچوں کے

ساتھ ز کر چکا ہے،پولیس کے مطابق بچوں کو اغوا کے بعدز کا نشانہ بنانے کے متعدد کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس پر خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔پولیس کے مطابق جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو

بہاولپور سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم انصر موٹرسائیکل پر مرغیوں کے چوزے فروخت کرتا تھا۔ بچوں کو ورغلا کر ان کو گھروں سے دور لے جا کرزکا نشانہ بناتا اور پھر ویرانے میں چھوڑ کر فرار ہو جاتا

تھا۔پولیس کو اس حوالے سے کئی شکایات موصول ہوئی تھیں۔ملزم کے خلاف بہاولپور، بہاولنگر اور ملتان میں مقدمات درج تھے۔آخرکار پولیس ملزم تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی اور گرفتار کرنے کے بعد مزید کارروائی کا آغاز کر دیا ہے

۔خیال رہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے ز کے واقعات کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے کیلئے حکومتی سطح پر بھی آوازیں اٹھنے لگیں ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے ز کے مجرموں کو سرعام پھ، ان، سی دینے کے لیے اتفاق رائے کو ناگزیر قرار دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بچوں سےز کرنے والوں کو سرعام پھ، ان، سی پر اتفاق رائے پیدا کرنا ناگزیر ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.