بریکنگ نیو موجیں ہی موجیں سکولز دوبارہ بند کرنے کا عندیا دے دیا گیا

بریکنگ نیو موجیں ہی موجیں سکولز دوبارہ بند کرنے کا عندیا دے دیا گیا

کورونا کے مثبت آنے کی شرح سب سے زیادہ ہے ، سکولز کھول دئے گئے ہیں ،لیکن ایس اوپیز پرعمل نہ ہواتوسکول دوبارہ بندکرادئیے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں کرونا کیسز کی بڑھتی شرح کے پیش نظر سکول بند ہونگے

یا کھلے رہیں گےاہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب کیاگیا ہے کانفرنس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کرینگے ، اجلا س میں تعلیمی اداروں میں کرونا

ایس اوپیز بارے تبادلہ خیال کیاجائیگا ۔ وزارت تعلیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کرونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کیلئے مختلف آپشنز پر غور بھی کیاجائیگا ۔ تاہم کسی صوبے کی

جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز تاحالموضول نہیں ہوئی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.