پرچے ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان بھی کردیاگیا؟ بچوں کیلئے بڑی خبر

پرچے ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان بھی کردیاگیا؟ بچوں کیلئے بڑی خبر

اچی میں لاک ڈاؤن کے سبب انٹرمیڈیٹ کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ۔چیئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر سعید کے مطابق پرچے سابقہ شیڈول کے امتحانی مراکز پر ہی لیے جائیں گے۔چیئرمین انٹر بورڈکا کہنا ہے

کہ 10 اگست کو بوٹنی،11 اگست کو زولوجی کا پرچہ ہوگا اور 12 اگست کو اکنامکس کا پرچہ لیا جائےگا۔ اس کے علاوہ ان کا کہناتھا کہ 11ویں جماعت اور امپروومنٹ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیاجائےگا۔خیال رہے

گز شتہ ماہ 30 جولائی کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے سبب صوبے بھر میں ہونے والے تمام امتحانات ایک ہفتے کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.