ofis escort

حکومت کا پھر تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پھر تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ حکومت کا پھر تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے عاشورہ تک تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ بورڈز امتحانات کے حوالے سے مشترکہ اجلاس ہوا جس میں وزیرتعلیم سردارعلی شاہ ،وزیربرائے یونیورسٹیز اسماعیل راہوسمیت اعلیٰ حکام

نے شرکت کی ۔اجلاس میں طے پایا کہ سندھ بورڈ کے تحت ہونیوالے امتحانات کا سلسلہ چھ محرم الحرام تک جارہی رہے گا جبکہ سندھ بھر میں سکول اور یونیورسٹیز عاشورہ تک بند رہیں گی

۔جامعات بھی عاشورہ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.