محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کی پیش گوئی کر دی،ان میں کون کون سے شہر شامل؟بڑی خبر

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کی پیش گوئی کر دی،ان میں کون کون سے شہر شامل؟بڑی خبر

منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی و وسطی پنجاب اور بابو سر میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.