بریکنگ نیوز، ملازمین کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی

بریکنگ نیوز، ملازمین کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی

پنجاب حکومت نے محکمہ جی، ل خانہ جات کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔ چودہ اگست کوجی، لوں میں پرچم کشائی کی تقریب جبکہ محرم میں جلوس اور مجالس کی تقریبات منعقد کروانے کاحکم دے دیا گیا ہے۔افسران اور

اہلکاروں کی محرم الحرام اور چودہ اگست کے موقع پرچھٹیاں منسوخ کردی گئیں اورہفتہ وارچھٹی کے موقع پر افسران کوبھی جی، ل، وں میں رہنے کاحکم جاری کردیا گیا ۔آئی جی جی، ل مرزاشاہد سلیم بیگ نے جی، لوں میں چودہ اگست کے دن خصوصی تقریبات

کےانعقاد کاحکم دیتے ہوئے مراسلہ بھجوایا ہے کہ تمام جی، لوں میں تقریبات میں فنڈزکی عدم موجودگی پرمخیرحضرات سے مٹھائیاں منگوا کرق، ی، د یوں میں تقسیم کرنے کی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.