جوان موت، نامور پاکستانی کھلاڑی کا انتقال ہوگیا، ساتھی کھلاڑی افسردہ

جوان موت، نامور پاکستانی کھلاڑی کا انتقال ہوگیا، ساتھی کھلاڑی افسردہ

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج ایک اہم ترین کھلاڑی

کے بارے میں افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔ کبڈی کے نوجوان انٹرنیشنل کھلاڑی عابد پربانہ انتقال کر گئے ۔ انٹرنیشنل کھلاڑی عابد پربانہ کے انتقال پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جانب سے شدید افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے

۔اس حوالے سے سیکریٹری کبڈی فیڈریشن رانا سرور نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی کا آج انتقال ہوا جبکہ سب ساتھی غمزدہ ہیں۔رانا سرور نے کہا کہ عابد پربانہ نے ایشین گیمز اور ساؤتھ ایشین گیمز

سمیت کئی انٹر نیشنل ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.