باپ کی دوسری شادی اور اکلوتا بھائی بھی چھوڑ گیا، 3 بہنیں شادی نہ ہونے کیوجہ سے مجبوراً میڈیا پر آگئیں

باپ کی دوسری شادی اور اکلوتا بھائی بھی چھوڑ گیا، 3 بہنیں شادی نہ ہونے کیوجہ سے مجبوراً میڈیا پر آگئیں

آپ نیچے دی گئی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں 3 مجبور بہنیں کیسے ہچکیاں لگی ہوئی ہیں اور ہچکیاں لگی رو رہی ہیں ۔ ان تینوں بہنوں کی عمر 18، 16 اور 12 سال ہے سب سے بڑی بہن نے بتایا کہ وہ ٹوٹل 5

بہنیں ہیں ۔ سب سے بڑی اور دوسرے نمبر والی بہن کی شادی ہوگئی ۔ ان کی شادی کے بعد باپ اور بھائی دونوں ہمیں چھوڑ کر چلے گئے ۔ جبکہ دوسرے نمبر والی بہن کو جہیز نہ ہونے کیوجہ سے طلاق ہوگئی ہے ۔ اسکی

دو چھوٹی چھوٹی بچیاں ہیں ۔ 16 سالہ لڑکی کا کہنا تھا کہ اب ہمارا کوئی سہارا نہیں ہے ۔ ہمیں تنہا اکیلئے ہوگئی ہیں ۔ جب ہمیں کچھ نظر نہیں آیا تو مجبوراً میڈیا پر آنا پڑا ۔ کیونکہ گھر کے حالات بہت خراب

ہوچکے تھے ۔ اینکر نے جب سوال کیا کہ بھائی کیوں چھوڑ گیا ۔ تو ایک بہن نے بتایا کہ اسکی شادی ہوگئی تھی اور پھر وہ ہمیں چھوڑ کر سسرال چلا گیا ۔ اینکر نے سوال کیا کہ آپ لوگ کھانا پینا کیسے کرتے ہیں تو

بہن نے بتایا کہ مما لوگوں کے گھروں میںجاتی رہتی تھیں ۔ کوئی نہ کوئی کھانے کو مل جاتا تھا ، مگر اب مما بھی بیمار رہتی ہیں ۔ ان سے بھی نہیں جایا جاتا ۔ کافی بار ہمیں بھوکا رہنا پڑتا ہے ۔

دبئی میں پاکستانیوں کے داخلے کے لیے ویکسی نیشن کارڈ کی شرط ختم کردی گئی ۔نئے حکم نامے میں 48گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ اورچارگھنٹے پہلے رپیڈ ٹیسٹ کی شرط برقرار رکھی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست میں داخلے کے لیے نئی ہدایات

جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق دبئی کارہائشی ویزارکھنے والے افرادداخلے کے اہل ہوں گے داخلے کے لیے اب پاکستانیوں کوویکسی نیشن کارڈ کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ائیرپورٹ حکام کے مطابق مسافروں کودبئی میں داخلے کےلیے پہلے دبئی حکام سے اجازت نامہ حاصل

کرناہوگا۔نئے حکم نامے میں 48گھنٹے پہلے پی سی آرٹیسٹ اورچارگھنٹے پہلے ریپڈ ٹیسٹ کی شرط برقراررکھی گئی ہے اورمسافروں کادبئی پہنچنے پرکوروناٹیسٹ بھی کیاجائیگا۔دبئی سفر کے لیے نئی ہدایات پاکستان ،نیپال اوربھارت سے آنے والے مسافروں پرلاگوہوں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.