ofis escort

معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب

معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب

معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب بھی شیشے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو لوگوں کی باتیں مجھے جھوٹ لگتی ہیں یہی نہیں بلکہ جب سیلیفی لیتی تو مختلف پوز سے لیتی ہوں

کہ کہیں اچھی آجائے لیکن جب خود کو دیکھتی ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ان کا کہنا تھا کہ شادی کی لائف سے مطمئن ہوں ہر وقت گھومنا شوہر بابر کیساتھ نیٹ فلیکس دیکھ کر ٹائم گزارنا اچھا لگتا ہے

۔ انکا کہنا تھاکہ مجھے شاپنگ کرنا بھی پسند نہیں ہے اس لیے میرے پاس زیادہ کپڑے بھی نہیں ہوتے اور جو ہوتے ہیں وہ بھی کہیں نہ کہیں سے آجاتے ہیں جب کہ میرا سفید رنگ میرا پسندیدہ ہے

اس لیے لوگ مجھے زیادہ تر اس لباس میں دیکھتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.