”موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ ، موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیا“

”موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ ، موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیا“

صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورکے مختلف علاقوں میں بارش سے نا صرف موسم خوشگوار ہو گیا ہے بلکہ سیاہ بادلوں نے سورج

کی کرنوں کو چھپا لیا ہے۔ مال روڈ، کینال روڈاور جیل روڈ کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جار ی ہے جبکہ لارنس روڈ، میسن روڈ اورفیروز پور روڈ کے علاقوں میں بھی بادل برس رہے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف

علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورکے مختلف علاقوں میں بارش سے نا صرف موسم خوشگوار ہو گیا ہے بلکہ سیاہ بادلوں نے سورج کی کرنوں کو چھپا لیا ہے۔

مال روڈ، کینال روڈاور جیل روڈ کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جار ی ہے جبکہ لارنس روڈ، میسن روڈ اورفیروز پور روڈ کے علاقوں میں بھی بادل برس رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.