”پاکستان افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے گایا نہیں؟ دوٹوک اعلان کر دیا گیا“

”پاکستان افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے گایا نہیں؟ دوٹوک اعلان کر دیا گیا“

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں گے ،ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، افغانوں کو اپنے مستقبل کا

فیصلہ خودکرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ افغان مسئلہ بات چیت کے ذریعے حل ہو۔ان کا کہنا تھاکہ بھارت بھی خطے کی بہتری کیلئے منفی کردار سے گریز کرے۔وزیرخارجہ کا کہنا تھاکہ کابل میں سفارت خانہ

کام کررہاہے ، کوئی پاکستانی پھنسا ہوا ہے تو واپس لانے کیلئے سہولت فراہم کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے

ہوئے کریں گے ،ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خودکرنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *