”مزید بارشیں ہونگی یا نہیں ۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیش گوئی کردی“

”مزید بارشیں ہونگی یا نہیں ۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیش گوئی کردی“

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کشمیر،اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔تفصیلات کے مطابق اس دوران میں چند مقامات پر موسلادھار بارش

کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی/وسطی پنجاب،شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان

میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں مطلع​​​​​​​جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع صوبہ پنجاب کے بیشتر بالائی اضلاع میں

مطلع جزوی ابرآلودرہے گا ۔تاہم خطۂ پوٹھوہار ،سیالکوٹ، نارووال، گجرات ، گوجرانوالہ، سرگودھا، میانوالی ، خوشاب، لاہور، فیصل آباد،ساہیوال، ملتان ، بہاولنگر، لیہ، بھکر اور ڈی جی خان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *