24 گھنٹے میں نااہلی پکی، ٹائیگرز کے ہوش اُڑ گے، بڑا دعوی کردیا گیا

24 گھنٹے میں نااہلی پکی، ٹائیگرز کے ہوش اُڑ گے، بڑا دعوی کردیا گیا

24 گھنٹے میں نااہلی پکی، ٹائیگرز کے ہوش اُڑ گے، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کیس پرعمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں ، اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے

گا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا کے نماندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس کی تحقیقات فوری مکمل ہونی چاہیے، ہمیں امید ہے الیکشن کمیشن شفاف انداز میں فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ نمٹائے گا ،

جب اس کیس کا فیصلہ ہوگا تو 24 گھنٹے میں ان کی نااہلی ہو گی کیوں کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.