مینار پاکستان واقعہ، خاتون ٹک ٹاکر کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

مینار پاکستان واقعہ، خاتون ٹک ٹاکر کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

مینار پاکستان میں خاتون پر ت، ش، د، د کا واقعہ، افسوسناک واقعہ سے قبل خاتون ٹک ٹاکر کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں سیکڑوں افراد کی بد، تم، ی، زی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر

کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ اکرم اور ان کے ساتھی مینار پاکستان پر آرہے ہیں جبکہ عائشہ واقعے سے قبل اپنے ایک ساتھی کے ساتھ ویڈیو

بنارہی ہیں۔ ویڈیو بنانے کے دوران ہی کچھ نوجوان ان کے ارد گرد جمع ہوگئے اور ہلڑ بازی شروع کردی جس کے بعد گریٹر اقبال پارک میں خاتون کے ساتھ بد، تم، ی، زی کا واقعہ پیش آیا جس میں سیکڑوں افراد نے خاتون کے کپڑے پھاڑ دیئے

اور انہیں ہوا میں اچھالتے رہے۔ دوسری جانب خاتون ٹک ٹاکر پر ت، ش، د، د کرنے والے ملزمان کی شناخت کیلئے نادرا حکام کے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات

کیے جا رہے ہیں۔ ملزمان کے خلاف درج مقدمہ دفعہ 354-Aکے تحت س، زائ، ے موت کی س، زا دی جا سکتی ہے۔ پنجاب پولیس کے سوشل میڈیا پیج پر جاری کیے گئے پیغام کے مطابق آئی جی پنجا ب کی چیئرمین نادرا سے ٹیلی فون پر بات ہوئی ہے۔خاتون ٹک ٹاکرپر ت، ش، د، د کے ملزمان کی جلد از جلد شناخت کے لیے تصاویر بھیجوا دی گئی ہیں۔ نادرا کا عملہ چھٹی کے باوجودملزمان کی شناخت کے عمل میں مصروف ہے۔ ملزمان کے خلاف دفعہ 354-Aت پ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے تحت ملزمان کی س، زا عمر قم ی، د یا س، زائ، ے م، وت ہے۔پنجاب پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ خاتون کو انصاف کی فوری فراہمی اور ملزمان کو قرار واقعی س، زا دلوانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.