ofis escort

مینار پاکستان پر 13 اگست کی رات 2 بجے کیا ہوتا رہا

میڈیا کو ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مینار پاکستان پر عائشہ اکرم کے ساتھ بیمانہ زیادتی کرنے والا ہزاروں افراد کا ہجوم دو دن تک تخریبی کاروائیاں کرتا رہا اور حکومت اور انتظامیہ سوتی رہی۔ 13 اگست کی رات کو ایک بڑے

ہجوم نے مینار پاکستان کے گیٹ نمبر 5 کا تالہ توڑا اور 2 بجے کے بعد اسی ہجوم نے 3 سیکیورٹی گارڈز کو بھی ت، ش، د، د کا نشانہ بنایا۔ایک لیڈیز کیبن اور موٹر سائکل کو آگ لگائی گئی۔ لوگوں پر پتھر پھینکے گئے جبکہ سی سی ٹی وی

کیمروں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ کئی نئی ویڈیوز سامنے آرہی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ یوم آزادی پر مینار پاکستان جانے والی بہت ساری فیملیز کی خواتین سے بدتمیزی کے کئی واقعات ہوئے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسے اوباش نوجوانوں کے

گروپ بہت عرصے سے اس قسم کی حرکتیں کرتے آرہے ہیں لیکن لوگ اپنی عزت کے خوف سے ان واقعات کو پبلک ہونے سے گھبراتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *