بابے نے نوجوان کے ساتھ کیا کرڈالا ؟ شرمناک خبر

ننکانہ صاحب میں 72 سالہ شخص نے 25 سالہ نوجوان کو ن، ش،آو، ر چائے پلا کر ز کا نشان، ہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق ز کا یہ واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد میں پیش آیا جہاں 25 سالہ محنت کش نے درخواست دی ہے

کہ 72 سالہ میاں جمیل اصغر نے اسے کام کیلئے گھر بلا یا تھا، مل، زم نے اسے ن، ش، آ و، ر چائے پلائی اور ب، ے ہوش ہونے پر ز، کا نشان، ہ بنا یا ہے ۔25 سالہ متاثرہ نوجوان کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں ز، ثابت ہونے کے باوجود

مقامی ایس ایچ او نے ملزم کو با اثر ہونے پر چھوڑ دیا ہے۔با اثر ادھیر عمر شخص کے ہاتھوں ز کا نشان، ہ بننے والے نوجوان کی شکایت پر اعلیٰ حکام نے نوٹس لے لیا۔اعلیٰ پولیس حکام نے ملزم کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر مقامی تھانے کے ایس ایچ او

سیف اللّٰہ سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ملزم نے عدالت سے ضمانت کرالی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *