حکومت کا بڑا فیصلہ! ماہانہ 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو سرپرائز دے دیا

حکومت کی طرف سے بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو دی جانے والی سبسڈی کے لئے نیا ایکشن پلان تیار کیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی طرف سے تجویز کئے گئے پلان کے مطابق 300یونٹ یا اس سے

زائد استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو’خوشحال‘ قرار دیتے ہوئے دی جانے والی سبسڈی واپس لے لی گئی ہے جبکہ 400 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والا امیر تصور کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں کمرشل یونٹ استعمال کرنے

والے صارفین کو بھی دو مختلف کیٹگری میں تقسیم کیا گیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.