طوفان ۔۔آندھی اور بارش۔۔ کراچی والے خیر منائیں۔۔ آج رات کو کیاہونےوالاہے؟سندھ والوں کیلئے بڑی خبر

طوفان ۔۔آندھی اور بارش۔۔ کراچی والے خیر منائیں۔۔ آج رات کو کیاہونےوالاہے؟سندھ والوں کیلئے بڑی خبر

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود ہونے کے ساتھ ساتھ تیز ہوائیں چلنے اور رات و صبح کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی

گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔شہر قائد کی ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے اور جنوب مغرب سے

30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *