یا اللہ سب کو ایسی موت دے، پاکستان کی اہم ترین شخصیت سجدے کی حالت میں انتقال کر گئی،

یا اللہ سب کو ایسی موت دے، پاکستان کی اہم ترین شخصیت سجدے کی حالت میں انتقال کر گئی،

یا اللہ سب کو ایسی موت دے، پاکستان کی اہم ترین شخصیت سجدے کی حالت میں انتقال کر گئی. لاہور کے علاقے ڈیفنس میں مسجد کےپیش امام نماز جمعہ سےقبل سجدےکی حالت میں انتقال کر گئے۔ترجمان جامعہ اشرفیہ مجیب الرحمان انقلابی

کے مطابق ڈیفنس ایکس بلاک کی مسجدکے خطیب عمر ابراہیم خطبہ جمعہ سےقبل سجدے کی حالت میں وفات پا گئے۔ مولانا عمر ابراہیم سنتوں کی ادائیگی کے بعد دوبارہ سجدے کی حالت میں چلے گئے اور کافی دیر نہیں اٹھے تو نمازیوں

کوتشویش ہوئی جب انہیں اٹھانے کی کوشش کی گئی تو معلوم ہوا کہ وہ خالق حقیقی سے جا ملے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *