ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نئی مشکل کا شکار! لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نئی مشکل کا شکار! لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر

مینار پاکستان واقعہ پر ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر، عائشہ پر ہجوم کو اکسانے اور ملک کو بدنام کرنے کا الزام لگایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رانا سکندر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست

میں موقف اختیار کیا گیا کہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے اپنے فالورز کو مینار پاکستان آنے کی دعوت دی، مینار پاکستان کے گارڈ کے مطابق عائشہ اکرم رش بڑھنے پر جا سکتی تھی لیکن اس نے وہیں رہنے کو ترجیح دی. اس واقعہ سے

دنیا بھر میں ملک کی بدنامی ہوئی ، ہجوم کو اکسانے پر عائشہ اکرم کے خلاف فوجداری کارروائی کی جائے اور ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپس سے غیر اخلاقی مواد ہٹا کر ریگولیٹ کیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *