کہانی میں نیا ٹِوسٹ ! عائشہ اکرم نے شناخت پریڈ کے لیے کا جی، ل جانے سے انکار کر دیا،اہم بات سامنے آگئی

کہانی میں نیا ٹِوسٹ ! عائشہ اکرم نے شناخت پریڈ کے لیے کا جی، ل جانے سے انکار کر دیا،اہم بات سامنے آگئی

لاہور گریٹراقبال پارک میں ٹک ٹاکرخاتون عائشہ سے بد، تم، یزی کاکیس، ٹاک ٹاکرعائشہ نے شناخت پریڈ کیلئے جی، ل جانے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث جی،

ل جانے سے انکار کیا۔144گرفتارملزموں کی کیمپ جی، ل میں آج شناخت پریڈ تھی۔ دوسری جانب گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں عائشہ اکرم کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی تھی، رانا سکندر ایڈووکیٹ کی وساطت سے

دائردرخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ عائشہ اکرم نے اپنے فالورز کو مینار پاکستان آنے کی دعوت دی۔ مینار پاکستان کے گارڈ کے مطابق عائشہ اکرم رش بڑھنے پر جا سکتی تھی لیکن اس نے وہی رہنے کو ترجیح دی۔

اس واقعہ سے دنیا بھر میں کی بدنامی ہوئی۔ عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ ہجوم کو اکسانے پر عائشہ اکرم کے خلاف فوجداری کارروائی کی جائے اور ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپس سے غیر اخلاقی مواد ہٹا کر ریگولیٹ کیا جائے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *