سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم

سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم

سعودی عرب میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ اب مقامی خواتین پبلک ٹیکسیاں چلانا شروع کر رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں الشرقیہ ریجن کے الاحسا کشمنری میںمنیر المری نامی خاتون بھی سڑکوں پر پبلک ٹیکسی چلا رہی ہیں۔

سعودی خواتین کا ٹیکسیاں چلانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا مملکت میں اپنی نوعیت کا پہلا ریکارڈ ہے۔ٹیکسی ڈرائیور منیر المری کا کہنا تھا کہ انہیں گاڑیاں چلانے کا تجربہ ہے اسی لیے اب ٹکسی چلا رہی ہیں، ڈرائیور کو

گاڑیوں کی مرمت کا بھی کام آتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گاڑی خراب ہو تو وہ مکینک کی محتاج نہیں ہوتی خود ہی گاڑی ٹھیک کرلیتی ہے۔سروس کے تحت 500 گاڑیاں سعودی عرب کے اندر اور باہر ہر زمرے کے لوگوں کو سروس دیں گی،

مذکورہ ٹیکسیاں ریاض، دمام اور جی سی سی ممالک تک سواریوں کو سفر کی سہولت فراہم کریں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *