تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارشیں محکمہ موسمیات نے آج ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دیتیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارشیں محکمہ موسمیات نے آج ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارشیں محکمہ موسمیات نے آج ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

گلوب نیوز! آج اتوار کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے

۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان اور شما ل مشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ

بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔ گزشتہ روزر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 44، تربت، نوکنڈی

، دادو، بہاولنگر اور نور پور تھل میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *