سکول ایک بار پھر بند،اس بار وجہ کورونا نہیں بلکہ کیوں بند ہو رہے ہیں؟والدین کیلئے بڑی خبر

سکول ایک بار پھر بند،اس بار وجہ کورونا نہیں بلکہ کیوں بند ہو رہے ہیں؟والدین کیلئے بڑی خبر

ایک سر، و ے کیلئے اساتذہ کی ڈیوٹی لگانے سے کئی سکول جزوی طور پر بند ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، پنجاب اساتذہ کی یون، ی، ن نے اساتذہ کی غیر نصابی ڈیوٹیاں لگانے کی مذمت کردی۔ پنجاب اساتذہ یونین کے صدر

کا کہنا ہے کہ س، رو، ے ڈیوٹیاں، ب فارم، اے سی، آ، ر، ز کیلئے اساتذہ پر دب، اؤ نظام تعلیم کیخلاف س، ا، زش ہے، اساتذہ کو م، ف، ل و، ج بنا کر پنجاب کا نظام تعلیم خراب کیا جارہا ہے جبکہ جنرل سیکرٹری

رانا لیاقت علی نے کہا کہ پرائمری اور مڈل سکول دوبارہ کھلنے جارہے ہیں، اساتذہ پہلے ہی والدین سے ب فارم کے حصول کی مشکل میں مبتلا تھے اب انہیں سر، وے پر لگا دیا گیا ہے، اساتذہ کی

غیر نصابی ڈیوٹیاں بند نہ کی گئیں تو اح، ت، ج، اج ہوگا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *