تاریخی نقصان۔۔۔عمران خان کا پورے ملک میں سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کااعلان

تاریخی نقصان۔۔۔عمران خان کا پورے ملک میں سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کااعلان

عمران خان نے سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ سید علی گیلانی کے انتقال کا سن کر دکھ ہوا، انہوں نے ساری عمر کشمیریوں

کے حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد کی۔ان کا کہنا تھاکہ سید علی گیلانی نےقاب، ض بھارتی انتظامیہ کی ق، ی، دو، بند کی ا، ذی، ت، یں برداشت کیں اورپرعزم رہے، ان کی جرات مندانہ جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم کا

کہنا تھاکہ ہم ان کے الفاظ ’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے‘ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ وزیراعظم نے سید علی گیلانی کے انتقال پر ایک روزہ سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا بھی اعلان

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *