ملک میں بڑے پیمانے پر فس، اد، ات شروع۔۔۔ 210 افراد ہلاک۔۔ہر طرف ل، اش، یں،کہرام مچ گیا

ملک میں بڑے پیمانے پر فس، اد، ات شروع۔۔۔ 210 افراد ہلاک۔۔ہر طرف ل، اش، یں،کہرام مچ گیا

چند روز کے دوران نس، لی فس، اد، ات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ انسانی حقوق کمیشن کا عینی شاہدین کے حوالے سے بتانا ہے کہ ایک باغ، ی تنظیم اورومو لبرل آرمی (او ایل اے)

سے وابستہ مسل، ح افراد گزشتہ ہفتے گدا کریمو کے مغربی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے انخلا کے فوری بعد داخل ہوئے اور انہوں نے 150 سے زائد لوگوں کو فائ، رنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ای ایچ آر سی کے مطابق ان حم،

لوں کی وجہ سے بڑی تعداد میں رہائشی خواتین اور بچے دوسرے علاقوں میں بھاگنے پر مجبور ہوگئے اور بعدازاں مقامی افراد نے نس، لی بنیاد پر انتقامی ح، ملے کیے جس کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد م، ارے گئے

۔دوسری جانب باغ، ی تنظیم کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں شہریوں پر کیے گئے ت، ش، د، د اور ح، ملوں کے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *