پاکستان کی بڑی آواز ہمیشہ کیلئے خاموش۔۔۔مشہور ترین گلو کار کورونا کے باعث انتقال کر گئے

پاکستان کی بڑی آواز ہمیشہ کیلئے خاموش۔۔۔مشہور ترین گلو کار کورونا کے باعث انتقال کر گئے

معروف پاکستانی لوک گلوکار کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔مرحوم کی عمر 74سال تھی، وہ گذشتہ چند دنوں سےکورونا میں مبتلا تھے، ان کو ویکسین بھی لگائی چکی تھی۔قربان نیازی گلوکار جاوید نیازی اور بابر نیازی

کے چچا اور گلوکار اویس نیازی کے نانا تھے۔قربان علی نیازی نے فنی زندگی کا آغاز 10 سال کی عمر سے کیا، انہوں نے 1964 میں جب پاکستان ٹیلی ویژن کا آغاز ہوا تو اپنے بڑے بھائی طفیل نیازی کے ساتھ پہلا گانا گایا۔

قربان نیازی نے دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کی اور اپنے فن کا جادو جگایا اور بہت سارے ایوارڈز بھی حاصل کیے، قربان نیازی ایوارڈ یافتہ نعت خواں بھی تھے، انہیں 23 مارچ 2016 کو حکومت

پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *