اہم شہر شدید خطرے میں ہے۔۔۔طوفانی آندھی اورشدید بارش۔۔بڑے طوفان کی آمد۔۔پاکستانیوں کے لیے تشویشناک خبر آ گئی

اہم شہر شدید خطرے میں ہے۔۔۔طوفانی آندھی اورشدید بارش۔۔بڑے طوفان کی آمد۔۔پاکستانیوں کے لیے تشویشناک خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بارش کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا مون سون کا نیا اسپیل 9ستمبر کومتوقع ہے ، اس اسپیل میں سدید ہلکی سے درمیانے درجےکی بارشیں ہوسکتی ہیں۔ ڈائریکٹرمیٹ

سردارسرفراز کا کہنا تھا کہ اسپیل کا دورانیہ 2 روز 9 اور10ستمبر تک رہےگاجس میں آندھی اور شدید بارشیں متوقع ہیں اورجس سے کراچی کو سب سے زیادہ خطرہ ہے آئندہ چند روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا ،

اس دوران کراچی کا درجہ حرارت 34سے 36ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا ایک اور کم دباؤ بن رہا ہے، بارش کا سسٹم سینٹرل انڈیا اور بھارتی راجستھان سے

سندھ کا رخ کرے گا، ہوا کا کم دباؤ 7 اور 8 ستمبرکو سندھ میں داخل ہوگا۔ گذشتہ روز محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اندرون سندھ موسلادھار بارش برسانے والا سسٹم ختم ہوگیا تاہم شہر قائد میں کہیں کہیں بونداباندی

ہوسکتی ہے۔ خیال رہے گزشتہ دو روز میں ہونے والی بارش سے کراچی کے مختلف علاقے زیرآب آگئے تھے ، ملیر ندی میں پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے کورنگی کا زوے زیر آب آنے کے باعث شہریوں کی

حفاظت کے لیے محکمہ ٹریفک نے ملیر ولایت شاہ سے مرتضیٰ چورنگی، بلوچ کالونی سے بروکس چورنگی جانے والا روڈ ٹریفک کے لیے بند کردیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *