محمدعامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد تشویش ناک خبر! عامر کبھی نہیں کھیل پائیں گے! جانیے کیوں!

محمدعامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد تشویش ناک خبر! عامر کبھی نہیں کھیل پائیں گے! جانیے کیوں!

محمدعامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد تشویش ناک خبر! عامر کبھی نہیں کھیل پائیں گے! جانیے کیوں! کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں محمد عامر نے

کرکٹ میں کم بیک کرنے کا بتایا تھا، اس سے قبل محمد عامر نے اعلان کیا تھا کے وہ مصباح اور وقار یونس کے ساتھ نہیں کھیلیں گے، دونوں کوچز کے دستبردار ہونے کے بعد عامر نے واپسی کا

فیصلہ کرلیا تھا اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے صاف صاف کہہ دیا ہے کے کوئی بھی کھلاڑی نہ سوچے کے وہ ملک کانام بدنام کرے گا اور اسے پھر

سے موقع ملے گا، رمیز راجہ نے سپاٹ فیکسرز پر اشارہ کیا، رمیز راجہ نےاسی باعث شرجیل خان اور محمد عامر کو ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ بھی نہیں بنایا، یہ ہی وجہ ہےکہ محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ میں کم بیک اب مشکل نظر آرہا ہے-

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *