تبدیلی خوفناک ثابت ہوئی۔۔ملک بڑا ح، ملہ کر دیا گیا ایک نئی جن، گ شروع ہو گئی۔۔بڑی تب، اہ، ی کا خطرہ

تبدیلی خوفناک ثابت ہوئی۔۔ملک بڑا ح، ملہ کر دیا گیا ایک نئی جن، گ شروع ہو گئی۔۔بڑی تب، اہ، ی کا خطرہ

صوبےمیں حکومتی اور مزاحمتی فورس کے درمیان گزشتہ شب بھی جھڑپیں جاری رہیں جس میں مزاحمتی فورس نے تیس حکومتی جن، گج، وئ، وں کو م، ارن، ے کا دعویٰ کیا ہے ۔پنجشیر میں حکومت

مخالف قومی مزاحمتی فورس کے ترجمان فہیم دستی نے بتایا کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد حکومتی ج، نگ، ج، وئ، وں نے وادی پر ح، ملہ کیا تھا جسے پس، پا کردیا گیا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا

کہ گزشتہ شب ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 30 حکومتی جن، گ، جو م، ارے گئے اور 15 زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہاکہ حکومتی جن، گ، جوئ، وں کے ح، ملے میں 2 مزاحمتی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں،

اس کے علاوہ مزاحتمی فورسز نے فوجی سازو سامان بھی قبضے میں لیا ۔فہیم دستی نے حکومتی جن، گ، جوئ، وں سے مذاکرات کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وادی کا دفاع جاری رکھا جائے گا۔دوسری

جانب برطانوی میڈیا کے مطابق وادی پنجشیر میں گزشتہ شب بھی حکومتی جن، گ، ج، وئ، وں اور مزاحمتی فورس کے درمیان جھ، ڑپ، وں کا سلسلہ جاری رہا۔ میڈیا نے وادی پنجشیر کے حکومت

مخالف مزاحمتی فورس کے 2 ارکان کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ پیر کی شب ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 8 حکومتی جن، گ، جو م، ار، ے گئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق حکومتی جن، گ، جو، ئ، وں نے پنجشیر کا مواصلاتی رابطہ منقطع کررکھا ہے۔سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود شاہ وادی پنجشیر میں مزاحتمی تحریک کی قیادت کررہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *